اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فرٹیلائزر ریویو کمیٹی (ایف آر سی) نے ملک کے کھاد کے موجودہ ذخائر پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ آئندہ ربیع سیزن کے لیے ڈی اے پی اور یوریا دونوں کی مناسب فراہمی کو یقینی بنایا۔ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے صنعت، پیداوار اور نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین کی صدارت میں ہوا