انقرہ(آئی این پی)ترکیہ اور فلسطین کے درمیان پولیس کی تربیت کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا ہے۔24 مئی 2022 کو فلسطین کے شہر رم اللہ میں طے پانیو الے "حکومتِ جمہوریہ ترکیہ اور حکومتِ فلسطین کے درمیان سیکیورٹی قوتوں کی تربیت سے متعلق مفاہمت کی یادداشت کی منظوری" کا فیصلہ کیا گیاتھا ۔