کوئٹہ (آئی این پی )امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس جمعہ کی صبح 9 بجے روانہ ہوئی جبکہ چمن کے لیے ٹرین سروس بدستور معطل رہے گی۔اندورنِ ملک کے لیے ٹرین سروس 4 روز بعد جمعہ سے بحال کی گئی .