اسحاق ڈار سے امارات میں  مصری ہم منصب کی ملاقات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ سے امارات میں ملاقات ہوئی۔ باہمی تجارت‘ سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر گفتگو کی۔

ای پیپر دی نیشن