بیول (نامہ نگار)بیول سموٹ روڈ تعمیری کام شروع نہ ہو سکا روڈ پیدل چلنے کے قابل بھی نہ رہی عوام کو شدید مشکلات بیول سموٹ روڈ آثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہی ہے ہر حکومت نے خوشخبری سنائی کہ یہ روڈ تعمیر کی جائے گی لیکن عملی طور پر نہ ہو سکا اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کام کا اعلان بھی ہوا معززین علاقہ کے کہی اجلاس بھی منعقد ہوئے لیکن بے نتیجہ رہے ایسے معلوم ہوتا ہے کے اس روڈ کا کوئی نمائندہ نہیں اس علاقے کی عوام کو ہمیشہ نظرانداز رکھا گیا جو کے سرا سر نا انصافی ہے ہم ایم این اے اسمامہ اِشفاق سرور اور ایم پی آے راجہ صغیر احمد سے مطالبہ کرتے ہیں کے وہ اس علاقہ کی عوام پر رحم کھائیں تاکہ لوگ بھی سکھ کا سانس لے سکھیں ان خیالات کا اظہار بزرگ مسلم لیگی رہنما صوفی شبیر احمد چوھدری ظہور اور دیگر نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
بیول سموٹ روڈ تعمیری کام شروع نہ ہو سکا ،عوام کو مشکلات
Nov 16, 2024