منشیات کے مقدمے میں مجرم کو 9 سال قیدسخت،80 ہزار روپے جرمانہ

Nov 16, 2024

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راولپنڈی نے منشیات کے مقدمے میں مجرم کو 9 سال قیدسخت اور 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے،مجرم عبداللہ سے 1 کلو 600 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صدر بیرونی پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

مزیدخبریں