مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: گورڈن براؤن کا زرداری کو خط

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر گورڈن براؤن نے کہا ہے کہ برطانیہ مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ موجود ہے‘ یہ بات انہوں نے صدر آصف زرداری کو ایک خط میں کہی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں۔

ای پیپر دی نیشن