وزیراعلٰی پنجاب سے حبیب بینک کے صدر ذاکرمحمودنے بھی ملاقات کی اور وطن کارڈ کی تقسیم کے عمل میں شریک ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔ جس پر میاں شہباز شریف نے چیف سیکرٹری کو ان سے میٹنگ کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیراعلٰٰی پنجاب سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی اور اپنے حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔
آٓزاد عدلیہ پر شب خون مارنے کا منصوبہ بنانے والے ناکام ہوں گے اور ان کا حشر پرویز مشرف سے بھی برا ہوگا۔ وزیراعلٰٰی پنجاب میاں شہباز شریف
Oct 16, 2010 | 05:38