پاکستان کے پہلے وزیراعظم قائد ملت لیاقت علی خان کی انسٹھ ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے ۔

Oct 16, 2010 | 06:29

سفیر یاؤ جنگ
دن کا آغاز شہید کی قبر پر قرآن خوانی سے ہوا،جس کے بعد ملک کی سلامتی اورخوشحالی کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شہد کے مزار پر پھول چڑہائے اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شہید ملت کے مزار پرحاضری دی اورانہیں خراج عقیدت پیش کیا، اس موقع پر مزار پر قومی پرچم سرنگوں تھا۔
مزیدخبریں