اےران عالمی امن کےلئے خطرہ ہے: کےنےڈےن وزےراعظم

اوٹاوا (آن لائن) کےنےڈا کے وزےراعظم سٹےفن ھارپر نے اےران کو عالمی امن و سلامتی کےلئے انتہائی واضح خطرہ قرار دےا ہے، امرےکہ کی جانب سے اےران پر سعودی سفےر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرنے کے حوالے سے کےنےڈےن وزےراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارا اےرانی عوام کے ساتھ کوئی جھگڑا نہےں لےکن اےران کی حکومت ےقےناً عالمی امن اور سلامتی کےلئے اےک واضح ترےن خطرہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن