کراچی (نیوز ڈیسک) ناروے مےں 30سے زائد افراد کو قتل کرنے والے انتہاپسند عیسائی دہشت گرد اینڈرس بیرنگ بریوک نے حالیہ پولیس تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ اکیلا یورپ مےں مسلمانوں کو بدنام کرنے اور ان کےخلاف سازشیں کرنے مےں مصروف نہیں تھا بلکہ یورپی مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے 80دہشت گرد گروپ سرگرم ہےں۔ روزنامہ امت کی خصوصی رپورٹ کے مطابق اینڈرس بیرنگ بریوک نے تفتیش کاروں کو بتایا کہ وہ یورپ مےں بڑھتے ہوئے اسلامی اثرورسوخ کو برداشت نہیں کر سکتے۔ 80دہشت گرد گروپوں نے مسلمانوں کی یورپ بدری کا خفیہ منصوبہ تیار کر رکھا ہے، نارویجن دہشت گرد کے انکشافات کے بعد یورپ کے سکیورٹی اداروں مےں کھلبلی مچ گئی ہے۔
اینڈرس بیرنگ