خانےوال (اےن اےن آئی) پاکستان کسان اتحاد کے صوبائی صدرخالد محمودکھوکھر نے کہاکہ کسانوں مےں بےداری کی لہر اےک تحرےک بن چکی ہے 64سال سے ظلم و ستم اٹھا اٹھا کربھولا کسان اب جاگ اٹھاہے وہ گزشتہ روز کچاکھوہ کے نوح مےں کسانوں، کاشتکاروں کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔