فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں 750روپے مالیت کے بانڈز کی 52ویں قرعہ اندازی گونگے بہرے سکول کے بچوں نے کی۔ اس موقع پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے چیف مینجر سید سجاد علی شاہ، ڈپٹی مینجر محمد ظہیر صابر، فیصل آباد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نمائندے مظفر یعقوب، حاجی محمد عابد اور قومی بچت نمائندے ندیم اقبال اور کاروباری افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
فیصل آباد: 750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی گونگے بہرے بچوں نے کی
Oct 16, 2012