درہ آدم خیل دھماکہ افسوسناک، معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے واجب القتل ہیں: قیصر امین بٹ

Oct 16, 2012

لاہور (خبر نگار) مسلم لےگ ( ن) کے رہنما قےصر امےن بٹ نے کہا ہے کہ درہ آدم خےل مےں ہو نے والے دھماکے پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم پاکستانےوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گرد واجب القتل ہےں۔ پےپلز پارٹی نے اقتدار بچا نے کے لئے مسائل پےدا کئے ہیں۔ اگر دہشت گردی کے خاتمے کے لئے م¶ثر حکمت عملی بنائی جاتی تو اس مےں کمی آسکتی تھی۔

مزیدخبریں