رائے ونڈ: مرکزی انجمن تاجران پوری کامیابی سے چل رہی ہے غیر فعال سپریم کونسل کو الیکشن کی کال دینے کا اختیار نہیں: غلام حسن لبھا

رائے ونڈ (نامہ نگار) چیئرمین سکیورٹی مرکزی انجمن تاجران حاجی غلام حسن لبھا نے کہا کہ سیاسی مقاصد کیلئے بنائی گئی نام نہاد عبوری انجمن تاجران کی کوئی حیثیت نہیں، مرکزی انجمن تاجران کے منتخب صدر میاں مبشر حسین تاجروں میں انتشار ڈالنے کی کوشش پر سپریم کونسل کے ارکان کو فارغ کر چکے ہیں اور سپریم کونسل الیکشن کی کال دینے کا اختیار نہیں رکھتی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...