سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کےمطابق مغوی تاجر ملک زین العابدین کوتیرہ اگست کو کلفٹن سے اغواکیا گیا تھا۔پولیس اورسی پی ایل سی نےہاکس بے کےعلاقےمیں کامیاب کارروائی کرکےمغوی تاجرکوبازیاب کروالیا جبکہ پولیس اوراغواکاروں کےدرمیان فائرنگ کےتبادلےمیں تین اغواکارہلاک جبکہ دوپولیس اہلکاربھی زخمی ہوگئے۔واضح رہے کہ ملک زین خیبرپختوانخوا اسمبلی کےرکن کےوالد ہیں جبکہ اغواکاروں نے ملک زین کی رہائی کےبدلےدس کروڑ روپےتاون طلب کیا تھا۔
کراچی: ہاکس بے پرسی پی ایل سی اورپولیس کی مشترکہ کارروائی. کلفٹن سے اغوا ہونیوالا مغوی تاجر بازیاب, پولیس سےفائرنگ کےتبادلےمیں تین اغواکارہلاک ۔
Oct 16, 2012 | 10:16