طالبان کی دھمکی، پشاور کے بڑے بک سیلرز نے ملالہ کی کتاب بیچنے سے انکا کر دیا

پشاور(آئی این پی) تحریک طالبان کے جانب سے ملالہ یوسف زئی کی کتاب کو فروحت کرنے کے حوالے سے کی دھمکی سے پشاور کے بڑے بک سیلروں نے ملالہ کی کتاب فروخت کرنے انکار کر دیا۔ سیلرز کا کہنا کہ ملالہ کی کتاب آئی ایم ملالہ کی خریدار بہت زیادہ ہیں مگر ٹی ٹی پی کے جانب سے دھمکی کے وجہ سے کتاب کو فروخت نہیں کر سکتے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...