مشرف کو بیرون ملک بھیجا گیا تو احتجاجی تحریک جنم لے گی: طلال بگٹی

Oct 16, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) نوابزادہ طلال اکبر بگٹی نے کہا ہے مشرف کو بیرون ملک بھیجا گیا تو احتجاجی تحریک جنم لے گی۔ امت رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا عوامی احتجاج کوئی بھی رخ اختیار کر سکتا ہے۔ سابق ڈکٹیٹر پوری قوم کے مجرم ہیں۔ امید ہے نوازشریف مشرف کو سزا دلا کر مظلوموں کے زخموں پر مرہم رکھیں گے۔ وزیراعظم سے ملاقات میں بلوچستان کے عوام کے تحفظات سے آگاہ کروں گا۔ 

مزیدخبریں