خیرپور: مکان کی چھت گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاںبحق

خیرپور (وقت رپورٹ) پوسٹ آفس خیرپور کے قریب مکان کی چھت گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں خاتون اور 2 بچے شامل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن