پشاور(نوائے وقت نیوز) ڈپٹی کمشنر پشاور ظہیر الاسلام نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ دفعہ 144 کے تحت کھالیں اکٹھی کرنے کے دوران لائوڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی ہوگی۔
پشاور: دفعہ 144 نافذ، کھالیں اکٹھی کرنے کے دوران لائوڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی
Oct 16, 2013