بلدیاتی انتخابات: نئی حلقہ بندیوں کےخلاف اعتراضات داخل کرنے کی مدت کل ختم ہو جائےگی

لاہور ( این این آئی) بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف اعتراضات داخل کرنے کی مدت (کل) جمعرات کو ختم ہو جائیگی ۔حکومت پنجاب کی ہداےات او رشےڈول کے مطابق صوبہ بھر میں حلقہ بندےوں کی تشکےل کا عمل مکمل کر کے فہرستیں متعلقہ ےونےن کونسلوں مےں آوےزاںکر دی گئی ہیں اور ان پر اعتراضات داخل کرنے کیلئے سات روز کا وقت دیا گیا تھا جو 17 اکتوبر 3بجے سہ پہر تک داخل کرائی جاسکتی ہےں ۔ اس سلسلہ میں ڈی سی او زآفس مےں قائم خصوصی سےل عےد کی چھٹےوں مےں بھی صبح 8 بجے سے3 بجے تک کھلا رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن