24 گھنٹوں میں 35 مزید مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہور(کامرس رپورٹر)موسم میں خنکی کے ساتھ ڈینگی مریضوں کی تعداد بھی بڑھنا شروع ہو گئی ہے ،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید35 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد رواں سال مریضوں کی کل تعدا366ہوگئی ہے ۔رپورٹ ہونے والے مریضوں میں 34 کا تعلق راولپنڈی اور ایک لاہو ر سے ہوا ہے ۔ اس طرح اب لاہو رمیں 44،روالپنڈی سے 262،شیخوپورہ سے 35 ہو گئی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن