اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی

Oct 16, 2014

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے 2013ء کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی ہے۔ عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ اس حوالے سے ایک درخواست سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے ٗ درخواست گزار چاہیں تو اس مقدمہ میں فریق بن سکتے ہیں۔

مزیدخبریں