دہشتگردوں نے کوئی دھمکی نہیں دی وہ تو مجھ سے خوفزدہ ہیں: بلاول

Oct 16, 2014

راچی (نوائے وقت نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی دھمکیوں کا سامنا نہیں۔ دہشتگردوں تو مجھ سے خوفزدہ ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ بہتر ہو گا میڈیا جعلی دھمکیوں اور سکیورٹی انتظامات پر رپورٹنگ بند کرے۔

مزیدخبریں