لاہور (لیڈی رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ کی ناظمہ صائمہ شبیر نے کہا کہ مظفر گڑھ میں زیادتی کا شکار خاتون کی خودسوزی پر وزیراعلی پنجاب کی جانب سے انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی اور ایک دو پولیس افسران کو معطل کردینا کافی نہیںبلکہ خواتین کے تحفظ کے لیے بنیادی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے