خواتین کے تحفظ کیلئے بنیادی اقدامات کی ضرورت ہے: صائمہ شبیر

Oct 16, 2015

لاہور (لیڈی رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن خواتین ونگ کی ناظمہ صائمہ شبیر نے کہا کہ مظفر گڑھ میں زیادتی کا شکار خاتون کی خودسوزی پر وزیراعلی پنجاب کی جانب سے انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی اور ایک دو پولیس افسران کو معطل کردینا کافی نہیںبلکہ خواتین کے تحفظ کے لیے بنیادی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے

مزیدخبریں