لاہور(لیڈی رپورٹر)صوبائی سیکرٹری برائے انسانی حقوق پنجاب بشریٰ امان کیانی نے کہاکہ حکومت کی ہدایت پر تمام متعلقہ محکمے یو این چائلڈ کنونشن پر عملدرآمدکے حوالے سے اپنی رپورٹ جلد از جلد محکمے کو بھجوائیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے یو این چائلڈ کنونشن کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
چائلڈ کنونشن پر رپورٹ جلد بھجوائی جائے: بشریٰ امان
Oct 16, 2015