لاہور (خصوصی رپورٹر)یونین کونسل 65سے مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری شاہد گجر نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی ۔ انہوں نے کہا کہ گجر برادری چیئرمین کے امیدوار اویس بشیر خان اور وائس چیئرمین ملک منیر کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے۔