لاہور (خصوصی رپورٹر)یونین کونسل 65سے مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری شاہد گجر نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی ۔ انہوں نے کہا کہ گجر برادری چیئرمین کے امیدوار اویس بشیر خان اور وائس چیئرمین ملک منیر کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے۔
مسلم لیگ (ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی: شاہد گجر
Oct 16, 2015