اہل بیت کی محبت اللہ کا انعام ہے: ادریس شاہ زنجانی

Oct 16, 2015

لاہور (پ ر) سجادہ نشین دربار حضرت میراں حسین زنجانی و سید یعقوب حسین المعروف شاہ صدر دیوان پیر سید ادریس شاہ زنجانی نے محفل عظمت اہلبیت سے خطاب میں کہا کہ اہلبیت کی محبت سرمایہ اور اللہ تبارک تعالیٰ کا خصوصی انعام ہے۔ محرم اسلام کیلئے سب کچھ قربان کر دینے کا سبق دیتا ہے۔ حضرت امام حسینؓ نے انسانیت کو سربلند کیا۔

مزیدخبریں