لاہور (نمائندہ سپورٹس+نوائے وقت رپورٹ)پاکستان کے ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفرید ی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔انہوںنے براہ راست سلہٹ سپر سٹارز ٹیم کے ساتھ معاہد ہ کیا ہے ۔ لیگ میں سب سے زیادہ معاہدہ کرنے والے کھلاڑیوں کی تعداد پاکستان سے ہے ۔ محمد عامر اور محمد آصف نے بھی رابطہ کرلیا ہے جس کی انتظامیہ نے تصدیق کر دی ہے۔
شاہد آفریدی کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگے کیلئے معاہدہ
Oct 16, 2015