یاسر شاہ کی کمی شدت سے محسوس ہوئی : مشتاق احمد

Oct 16, 2015

لاہور ( نمائندہ سپورٹس )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں لیگ سپنر یاسر شاہ کی کمی شدت سے محسوس کی ہے اور وہ پرامید ہیں کہ یاسر دوسرا ٹیسٹ کھیلیں گے۔ یاسر کی عدم موجودگی سے ذوالفقار بابر کی کارکردگی پر بھی فرق پڑا ہے۔

مزیدخبریں