رچرڈاولسن کو پاکستان اورافغانستان کیلئےامریکی نمائندہ خصوصی مقرر کردیا

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق رچرڈاولسن کو پاکستان اورافغانستان کےامریکی نمایندہ خصوصی مقرر کیا ہےاوروہ پاکستان میں امریکہ کے سفیر کے طور پر اپنی سروس مکمل کرنے کے بعد سترہ نومبر سے نئے عہدے کی ذمےداریاں سنبھالیں گے.ان سے پہلے اس عہدے پر تعینات امریکی نمایندہ خصوصی ڈین فیلڈمین اٹھارہ ستمبر کو ریٹائرہوئےتھےانہیں پاکستان اور افغانستان میں ترقی ,استحکام ، امریکی پالیسیوں اور پروگراموں کو لاگو کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے اور وہ گذشتہ تین سال سے پاکستان میں بطور امریکی سفیر احسن طریقے سے ذمہ داریاں سر انجام دے رہےتھے۔

ای پیپر دی نیشن