زحل برف کا سیارہ ہے اور اس کا حجم نظام شمسی کے تمام سیاروں سے زیادہ ہے .زمین سے اس کا فاصلہ بھی دیگر تمام سیاروں سے طویل ہے.ناسا نے زحل کے متعلق معلومات جمع کرنے کیلیے انیس سو ستانوے میں کاسینی نامی سیٹیلائٹ لانچ کیا تھا جس نے اس سے قبل بھی زحل کی مختلف تصاویر زمین پر بھیجی ہیں.تازہ ترین تصاویر زحل کے ایک چاند کی ہیں جس کا نام انکلیڈس رکھا گیا ہے.تصاویر میں انکلیڈس مکمل طور پر برف سے ڈھکا ہوا ہے .زحل کے تین سدرجن سے زیادہ چاند ہیں اور یہ واحد سیارہ ہے جس پر سورج کے اثرات کچھ خاص نہیں.
ناسا نے نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے زحل کے چاند انکلیڈس کی تازہ تصاویر جاری کر دی
Oct 16, 2015 | 12:38