وزیراعظم کے دورہ آذر بائیجان سے وسط ایشیا ئی ممالک سے تعلقات بہتر ہونگے: عبدالکریم آسی

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر عبدالکریم آسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا دورہ آذر بائیجان سنٹرل ایشیاء کی ریاستوں کے ساتھ تعلقات میں سنگ میل ثابت ہو گا، گزشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تاریخی سی پیک پاکستان اور چین کے علاوہ وسطی ایشیائی ریاستوں کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...