لاہور(خبر نگار)منیجنگ ڈائریکٹر لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی بلال مصطفی سید کی خصوصی ہدایت پر ماڈل ٹاﺅن دھلہ فلیٹس سے منسلک نالے اور ملحقہ آبادی کے لےے کلین اپ آپریشن کیا گیا ۔ جس میں ایکسویٹر ،4 ڈمپرز اور 50سے زائد ورکرز نے حصہ لیا۔ آپریشن کے نتیجے میں 20 ٹن سے زائد کچرا نکالا گیا۔
اےل ڈبلےو ایم سی کا ماڈل ٹاﺅن ، دھلہ فلےٹس سے ملحقہ آبادی مےں کلےن اَپ آپرےشن
Oct 16, 2016