لاہور(خبر نگار)ڈی سی او لاہور کےپٹن(ر) محمد عثمان نے انسدادِ ڈےنگی مہم کا جا ئزہ لےنے اور ڈےنگی مہم مےں حصہ لےنے والی ٹےموں کی کارکردگی کو چےک کر نے کے لےے بہاولپور روڈ جی او آر ٹو کا دورہ کےا ۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران بھی ہمراہ تھے۔ ڈی سی اولاہور نے وہاں پراِن ڈور اور آﺅٹ ڈور ڈینگی سرویلنس پر مامور ٹیموں کو چیک کیا اور شہریوں سے ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی پر فیڈ بیک لیا۔