بغداد: کرد فورسزنے کرکوک سے انخلا کی عراقی ڈیڈ لائن مسترد کردی

بغداد(این این آئی)عراق کے صوبہ کردستان کی فورسز نے عراقی فوج کی طرف سے کرکوک کے جنوب سے انخلا کا الٹی میٹم مسترد کردیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق کرد فوج ’البیشمرگہ‘ کے عہدیدار نے بتایا کہ عراق کی نیم فوجی یونٹ کی طرف سے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب گرینچ کے معیاری وقت کے مطابق ایک بجے تک علاقہ چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن