نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، قومی ویمنز کرکٹرز کا تربیتی کیمپ جاری

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 31 اکتوبر کو شارجہ میں کھیلا جائیگا۔ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ زوروشور سے جاری ہے۔ دوسرا ون ڈے 2 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 5 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 8 نومبر، دوسرا 9 نومبر، تیسرا 12 نومبر جبکہ چوتھا 14 نومبر کو کھیلا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...