یمنی صدر نے وزیراعظم کو برطرف کر دیا

عدن (اے ایف پی) غفلت کے مرتکب ہونے پر یمنی صدر عبد ابو منصور ہادی نے وزیراعظم احمد بن داغر کو برطرف کر دیا اور اس معامے کی انکوائری کا حکم دیا کہ انہوں نے معیشت کو سنبھالنے اور سروسز کے شعبوں میں اچھی کارکردگی کیوں نہ دکھائی۔ حقائق کا پتہ لگایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن