کابل(آئی این پی)افغانستان کے سفارتکاروں کو تربیت دینے کا بھارت اور چین کا مشترکہ پروگرام شروع ہو گیا ہے،اس پروگرام کا فیصلہ بھارتی وزیراعظم نریندرامودی اور چین اور کے صدر شی جن پھنگ کی اپریل میں ملاقات میں کیا گیا تھا۔
افغان سفارتکاروں کو تربیت دینے کا بھارت اور چین کا مشترکہ پروگرام شروع
Oct 16, 2018