اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر برائے زراعت ما آئے گو نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات مخدوم خسرو بختیار سے سوموار کو ملاقات کی ہے، مخدوم خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ زراعت کا شعبے سے پاکستان کے 45 فیصد افرادی قوت وابستہ ہے۔