انٹر زونل انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

Oct 16, 2018

لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہو رریجن کرکٹ ایسوسی ایشن نے انٹر زونل انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ یکم نومبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں ایسٹ، نارتھ اور ویسٹ زون کی چار چار ٹیمیں شرکت کریں گی جن کو دوگروپس میں تقسیم کیا جائے گا ٹورنامنٹ کے تمام مقابلے لیگ سسٹم کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے۔ دونوں گروپس کی فاتح ٹیمیں فائنل میں مد مقابل آئیں گی۔

مزیدخبریں