احسن اقبال کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے پرنئی انکوائری شروع نہیں کی،نیب

اسلام آباد(نا مہ نگار) قومی احتساب بیورو (نیب) نے واضح کیا ہے کہ احسن اقبال کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کوئی نئی انکوائری شروع نہیں کی گئی جیسا کہ میڈیا کے ایک حصے میں رپورٹ کیاجا رہا ہے۔ نیب نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ کوئی بھی خبر نشر کرنے سے پہلے نیب ترجمان سے ان کا موقف لے لیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن