مکہ مکرمہ (ممتاز احمد بڈانی) سعودی عرب کے دورے پر آئے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو روس سے خصوصی طور پرلایا گیا نایاب نسل کا عقاب تحفے میں پیش کیا گیا جسے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خوشی سے قبول کرتے ہوئے روسی صدر کا شکریہ ادا کیا۔