کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوری اصولوں آئین کی خلاف ورزی : زرداری 

Oct 16, 2020

کراچی( نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر زرداری نے پنجاب میں پی پی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔ زرداری نے کہا کہ کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوری اصولوں اور آئین کی خلاف ورزی ہے۔ اوچھے ہتھکنڈوں اور گرفتاریوں سے کٹھ پتلی حکومت بچے گی نہیں۔

مزیدخبریں