اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے -پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اکتیس اکتوبر تک برقرار رہیں گی وزارت خزانہ نے نورٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اوگر نے دو سے پانچ روپے کمی کی سفارش کی تھی۔
حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کافیصلہ
Oct 16, 2020