بنکاک مظاہرے: تھائی لینڈ کے وزیر اعظم نے ملک میں ایمرجنسی نافد کر دی

بنکاک(نیٹ نیوز)تھائی لینڈ کی حکومت نے بنکاک میں جاری مظاہروں سے نمٹنے کے لیے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایمرجنسی کے نفاذ کے تحت ملک میں بڑے اجتماعات پر پابندی لگائی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ ملک میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے یہ اقدامات ضروری تھے۔

ای پیپر دی نیشن