اپوزیشن کو تحریک چلانے کی اجازت دیکر حکومت نے مثال قائم کی: فواد چودھری

Oct 16, 2020

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو تحریک چلانے کی اجازت دیکر حکومت نے مثال قائم کی۔ حکومت نے اپوزیشن کو تحریک چلانے کی مکمل آزادی دی ہے۔ اب رونا دھونا یہ ہے کہ جلسے کیلئے لوگ بھی تحریک انصاف دے۔ یہ مطالبہ ذرا عجیب ہے۔ آپ زور لگائیں اور لوگ خود لائیں۔

مزیدخبریں