لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات پرتفصیلی رپورٹ مانگ لی 

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات پرتفصیلی رپورٹ مانگ لی ۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی درخواست میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کیا گیا ہے درخواست پر مزید سماعت 4 نومبر کو ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن